کیرالا کے 11 مقامات پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دھاوے

[]

کیرالا میں، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  نے آج صبح ریاست کے چار ضلعوں میں 11 مقامات پر ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا PFI کے سابق مقامی قائدین اور تنظیم سے وابستہ دیگر افراد کے گھروں اور دفاتر پر دھاوے منظم کئے ۔ یہ کارروائی اس سے پہلے گرفتار کئے گئے افراد سے حاصل معلومات کی بنیاد پر انجام دی گئی، جنھوں نے انکشاف کیا تھا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لئے حوالہ کے ذریعے ریاست میں اب بھی رقومات پہنچ رہی ہیں۔ پوچھ تاچھ سے یہ بھی انکشاف ہوا کہ ممنوعہ تنظیم کے روپوش کارندے، بعض مقامات پر اب بھی سرگرم ہیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *