دہلی ان چنندہ علاقوں میں شامل ہے جہاں زلزلہ کا جوکھم ہمیشہ بنا رہتا ہے۔ زلزلہ کی شدت کی بنیاد پر ملک کو 4 زلزلہ والے زون میں تقسیم کیا گیا ہے اور دہلی ’سسمک زون 4‘ میں آتا ہے جو سب سے حساس زون ہے۔
24 گھنٹے کے اندر دوسری مرتبہ ڈولی راجدھانی دہلی کی زمین، 3.7 شدت کے زلزلہ سے لوگ فکرمند
