مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ’’سبھی آئینی اداروں پر مودی حکومت کا قبضہ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ اب بہار میں الیکشن سے عین قبل غریب، استحصال زدہ اور محروم طبقات کے لوگوں کے ووٹ کا حق چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘
’اڈیشہ کی حکومت اڈانی چلاتے ہیں، نریندر مودی کو بھی اڈانی چلاتے ہیں‘، اڈیشہ میں راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ
