ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے دشمن کو آخری لمحے تک جواب دینے پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اپنے پیغام میں مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے لکھا کہ ہماری طاقتور مسلح افواج کی جانب سے اسرائیل کو سزا دینے کے لیے کیا گیا فوجی آپریشن صبح 4 بجے تک آخری لمحے تک جاری رہا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *