آپریشن "بشارت فتح" کے بعد حجت‌الاسلام محمد قمی کا ردعمل

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت‌الاسلام قمی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں مختصر مگر معنی خیز جملہ لکھا: “الله اکبر…

یہ ٹوئٹ آپریشن کے بعد ایرانی عوام اور قیادت کے جذبات کی عکاسی کر رہا ہے، جو امریکی جارحیت کے خلاف ایران کے مضبوط موقف اور ردعمل پر مبنی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *