صوبہ مرکزی میں اسرائیلی جدید ترین ڈرون سرنگون

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبہ مرکزی کے شہر اراک میں ملکی ڈیفنس سسٹم نے بروقت اور کامیاب کاروائی صہیونی جدید ترین ڈرون طیارے کو حملے سے پہلے ہی سرنگون کردیا ہے۔

شہری مقامات کو ہدف بنانے سے پہلے ہی مسلح افواج کے دفاعی نظام نے دشمن کے ڈرون طیارے ہرمس کی نشاندہی کی جا کے بعد ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔

ہرمس ڈرون کا ملبہ ایرانی سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *