کراچی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی+ تصاویر

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر کراچی میں ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ریلی میں مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے، جو “امریکہ مردہ باد” اور “اسرائیل نامنظور” کے نعرے لگا رہے ہیں۔

مظاہرین نے ایران کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر حملہ دراصل پوری امت مسلمہ پر حملہ ہے۔

کراچی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی+ تصاویر

کراچی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی+ تصاویر

کراچی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف ریلی+ تصاویر

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *