تازہ ترین خبریںاہواز، 50 سینٹی گریڈ ٹمپریچر کے باوجود عوام کی کثیر تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت adminJune 20, 202501 mins خوزستان کے دارالحکومت اہواز میں شدید گرمی کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ اور اس کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ امام جمعہ نے ہتھیار جسم پر سجا کر نماز جمعہ کی اقتدا کی۔ [] Post navigation Previous: ’اسرائیل پر دباؤ بنانے کی ضرورت‘، ایران نے کی ہندوستان سے پیش رفت کی گزارشNext: عادل آباد کے اقلیتی اقامتی اسکولوں کے نان ٹیچنگ اسٹاف کی بحالی، محمد اطہراللہ کی مؤثر نمائندگی کو سراہا گیا Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
دبئی ایمریٹس سڑکہ حادثہ – جاں بحق افراد کی میتیں ہندوستان اور سری لنکا روانہ، تحقیقات جاری adminJune 15, 2026 0