
ایران کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی بلاجواز جارحیت کے بعد، تہران کے پاس ایرانی قوم اور ملکی سلامتی کے دفاع کے سوا کوئی راستہ نہ بچا۔ اسی دفاعی حکمت عملی کے تحت بدھ کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سمت میزائلوں کی شدید بارش کی۔
ایران کے اس جوابی اقدام کو “آپریشن وعدۂ صادق 3” کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔
