احمد آباد طیارہ حادثہ: مہلوکین کی تعداد 274 تک پہنچی، حادثے کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

ساتھ ہی اس میں جائے وقوع کا معائنہ بھی شامل ہوگا۔ عملہ، ایئر ٹریفک کنٹرولر اور متعلقہ اہلکاروں کا انٹرویو لے کر جانکاری حاصل کی جائے گی۔ اگر غیر ملکی شہری یا طیارہ مینوفیکچرر شامل ہیں تو بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ کمیٹی تین مہینے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *