شہر کی خبریںطیارہ حادثہ ناقابل بیان سانحہ۔مودی کا متاثرین کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت adminJune 12, 202501 mins نئی دہلی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے احمد آباد ہوائی حادثے کو ناقابل بیان المیہ قرار دیا۔وزیرِ اعظم نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم نے ٹویٹ کیا کہ وہ امدادی کارروائیوں کے بارے میں وزراء اور متعلقہ حکام سے رابطے میں ہیں۔ [] Post navigation Previous: ٹک ٹاک اسٹار کھابے لیم بھی ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے شکار، امریکہ چھوڑنے پر ہوئے مجبورNext: احمد آباد طیارہ حادثہ: ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ میڈیکل کالج ایک ہاسٹل پر گرا، تقریباً 2 درجن طلبا کی موت کا اندیشہ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
حج 2026 – ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ پہنچ گیا۔ ایرپورٹ پر والہانہ استقبال adminApril 29, 2026 0