ٹک ٹاک اسٹار کھابے لیم بھی ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے شکار، امریکہ چھوڑنے پر ہوئے مجبور

اپنی مقبولیت کی بنا پر کھابے لیم کئی بڑے برانڈس کے ساتھ معاہدہ کر چکے ہیں جن میں ہیوگو باس اور یونیسف گڈوِل ایمبیسڈر کے کردار شامل ہیں۔ حراست میں لیے جانے سے کچھ ہفتے پہلے ہی وہ نیویارک میں میٹ گالا میں نظر آئے تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *