حجاج کرام حج کا رکن اعظم ادا کرنے میں مصروف، انتظامات و سہولیات کا جائزہ لینے پہنچے ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی سے موصول اطلاعات کے مطابق میدان عرفات میں سیکورٹی، طبی اور بلدیاتی اداروں کے اہل کاروں کی بڑی تعداد آج سارا دن موجود رہی۔ ایک منظم منصوبے کے تحت جبلِ رحمت کا ہسپتال، متعدد طبی مراکز اور ایمبولینس پوائنٹس پوری تیاری سے فعال رہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے اور اللہ کے مہمانوں کو بھرپور توجہ دی جا سکے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *