شیخ مجیب الرحمان اب مجاہد آزادی نہیں؟ بنگلہ دیشی حکومت کا متنازع فیصلہ

نئے قانون کے تحت ان افراد کو صرف ’مکتی سنگرام کے معاونین’ قرار دیا گیا ہے جنہوں نے اگرچہ آزادی کی تحریک کی حمایت کی لیکن خود محاذ پر نہیں لڑے۔ اس میں شیخ مجیب الرحمان، سابق وزیراعظم تاج الدین احمد، قائم مقام صدر سید نذرالاسلام اور متعدد دیگر ارکانِ پارلیمنٹ شامل ہیں جنہوں نے مجیب نگر حکومت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

اس ترمیمی آرڈیننس میں نہ صرف شیخ مجیب الرحمان کا ذکر حذف کیا گیا ہے، بلکہ ان شقوں کو بھی نکال دیا گیا ہے جن میں انہیں بانیٔ قوم یا آزادی کی علامت کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *