ایران اور لبنان کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، عراقچی

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیروت کے دورے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا: “میں خوبصورت بیروت میں واپس آکر بہت خوش ہوں، اس ملک کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ اپنی ملاقاتوں میں، میں نے لبنان کی آزادی اور قومی خودمختاری کے لیے ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد  دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات میں باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی نئے باب کا آغاز کرنا ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *