"امام خمینی (رح) اور مسئلہ فلسطین" کے عنوان سے تہران میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

“امام خمینی (رح) اور مسئلہ فلسطین” کے عنوان سے تہران میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تہران کے میئر علیرضا زاکانی کے علاوہ لبنان، شام اور فلسطین کے شہداء کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *