ایرانی وزیر خارجہ قاہرہ کے لئے روانہ، مصری حکام سے خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ  عباس عراقچی تہران سے قاہرہ کے لیے روانہ ہوگئے۔

عراقچی اس دورے کے دوران اعلیٰ مصری حکام سے دو طرفہ امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر موجودہ عالمی صورت حال میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *