مودی ٹرمپ پر خاموشی کی وجہ بتائیں: کانگریس

کانگریس کے ترجمان نے کہاکہ “پارٹی دل سے ہماری مسلح افواج کی تعریف کرتی ہے اور انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے اس لیے ہم ہر وقت پوری طرح ان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن وزیر اعظم کے پاس ابھی بھی جواب دینے کے لیے بہت کچھ ہے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *