پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی، پاکستانی میڈیا

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سیکیورٹی ذرائع کے اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے۔ 

ذرائع کے مطابق اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *