"آپریشن سندور" میں کسی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بھارت

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستان ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے پاکستان کے خلاف “سندور آپریشن” کے تحت مظفر آباد سمیت 9 مقامات پر حملہ کیا ہے۔

بھارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں پاکستان کی فوجی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *