راجدھانی پٹنہ کے مکامہ ڈویژن واقع میکرا گاؤں میں موجود اتکرمت مدھیہ ودیالیہ میں مڈ ڈے میل کھانے کے بعد طلبا کی حالت بگڑ گئی۔ فوری طور پر بیمار بچوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
بہار میں ’مڈ ڈے میل‘ کے اندر سانپ برآمد، کھانا جبراً کھلانے کا الزام، 50 سے زائد بچے بیمار
