
حیدرآباد: بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی شکیل عمر کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی عمل میں آئی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسمبر 2023 میں سابق رکن اسمبلی کے فرزند پر کارسے بیریکڈس کو ٹکر دینے کے
الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔ اس کیس میں سابق رکن اسمبلی پر اپنے بیٹے کو بچانے کی کوشش کا الزام ہے۔وہ حال ہی میں دبئی سے واپس ہوئے پنجہ گٹہ پولیس نے چہارشنبہ کو انھیں
اسی پرانے کیس میں گرفتارکیا بعد ازاں ان کی ضمانت پر رہائی عمل میں آئی۔
