یوپی بورڈ کا 10ویں اور 12ویں کا رزلٹ آج دوپہر کو ہوگا جاری، جانیں نتیجہ دیکھنے کے آسان طریقے

رزلٹ کہاں اور کیسے دیکھیں؟

طلبہ کے لیے رزلٹ چیک کرنے کے کئی آسان اور محفوظ طریقے فراہم کیے گئے ہیں تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنا نتیجہ حاصل کر سکیں۔

1. سرکاری ویب سائٹ سے رزلٹ چیک کریں:

یوپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر رزلٹ چیک کیا جا سکتا ہے۔ طریقہ درج ذیل ہے:

– یو آر ایل درج کریں: upmsp.edu.in

– ہوم پیج پر ’Result 2025‘ کے لنک پر کلک کریں۔

– اپنا رول نمبر اور دیگر مطلوبہ معلومات درج کریں۔

– سبمٹ بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ کا رزلٹ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔

– آپ اسے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ بھی کر سکتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *