ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں تعطل کی خبریں بے بنیاد ہیں

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایک باخبر ذریعے نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی معطلی کی خبروں کی تردید کی ہے۔

باخبر ذرائع نے ایک نیوز چینل کی طرف سے شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی کہ مذاکرات 15 منٹ کے لئے معطل کیے گئے تھے۔

اس بے بنیاد خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکہ جانب جانب سے غیر جوہری مسائل اٹھانے کی وجہ سے ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات معطل کر دئے تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *