[]
نظام آباد 9/ستمبر (اردو لیکس )جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست حیدرآباد کی ممتاز سماجی جہد کار جناب ظہیر الدین علی خان رحمہ کے سانحہ ارتحال پر صدائے اردو ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد و نظام آباد کی مختلف فلاحی سوسائٹیٹوں کے مشترکہ طور پر منعقدہ تعزیتی جلسہ میں شرکت کے موقع پر لی گئی تصویر میں عامر علی خان ، مرزا افضل بیگ تیجان صدر صدائے اردو سوسائٹی نظام آباد ، شیخ علی صابری صدر فیض العلوم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد ، محمد یوسف الدین خان سینئر جرنلسٹ ایڈیٹر نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس نظام آباد ، وجنرل سکریٹری فیض العلوم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد جاوید علی نمائندہ سیاست صدیق وفا , نہال احمد ,مزار افضل بیگ محمد یوسف الدین خان دیکھے جاسکتے ہیں