پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں 16 بل ہوئے منظور، لوک سبھا میں 160 گھنٹے اور راجیہ سبھا میں 159 گھنٹے ہوا کام

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ وقف بل پر بحث راجیہ سبھا میں 17 گھنٹے 2 منٹ تک چلی جو راجیہ سبھا کی کارروائی میں ایک نیا ریکارڈ ہے۔ رجیجو نے کہا، ’’یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔ 1981 میں جب پارلیمنٹ نے  ایسینشیل سروسز مینٹیننس ایکٹ (ESMA) پر بحث کی تھی، تب یہ ریکارڈ بنا تھا۔ اب وقف ترمیمی بل اور منی پور قرار داد پر 17 گھنٹے 2 منٹ کی بحث ہوئی ہے، جسے توڑنا بے حد مشکل ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *