مودی نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی

بنکاک/نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ کے بنکاک میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی بنگلہ دیش میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کے قیام کے بعد دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ ملاقات شروع کرنے سے قبل مصافحہ کیا ۔

ہندوستان کی جانب سےبمسٹیک چوٹی کانفرنس کے دوران منعقدہ اس میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، خارجہ سکریٹری وکرم مصری اور وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے شرکت کی۔





[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *