عدالتوں کو شرح سود طے کرنے کا حق، سپریم کورٹ نے 52 سال پرانی قانونی لڑائی کو کیا ختم

نجی فرم نے کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کی تھی، جس میں میسرس ’رے اینڈ رے‘ کے ذریعہ شیئروں کے 640 روپے فی شیئر کی قیمت کو برقرار رکھتے ہوئے 5 فیصد فی سال کا سادہ شرح سود فراہم کیا تھا۔ نجی فرم نے سود میں اضافہ کا مطالبہ کیا، تو ریاستی حکومت نے قیمت کو چیلنج کیا۔

1973 کے اس تنازعہ میں ’راجستھان اسٹیٹ مائنس اینڈ منرلس لمیٹیڈ‘ (آر ایس ایم ایم ایل) کے شیئر اپیل کنندگان کے ذریعہ ریاست کو منتقل کیے گئے تھے۔ سپریم کورٹ نے ادائیگی میں تاخیر پر غور کیا اور حکم دیا کہ اپیل کنندگان سود کی شکل میں مناسب معاوضہ کے حقدار ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *