چیف منسٹر ریونت ریڈی نے “گلف بھروسہ” دستاویزی فلم کی رسم اجراء انجام دی

حیدرآباد ۔ کے این واصف 

چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے ایک مختصر دستاویزی فلم “ریونت سرکار – گلف بھروسہ” کی رسم اجراء انجام دی۔ جس میں گلف این آر آئیز (مزدوروں) کی بہبود کے لیے ریاستی حکومت کی کوششوں کو اجاگر کیا گیا ہے، جس میں مرنے والے تارکین وطن کے اہل خانہ کے لیے 5 لاکھ روپے کی اضافی رقم بھی شامل ہے۔

 

 

دستاویزی ٹیم نے شمالی تلنگانہ کے دیہات کا دورہ کیا، متاثرہ خاندانوں، تارکین وطن کارکنوں اور لیڈروں کی حقیقی کہانیوں جانکاری حاصل کی۔

 

اس تقریب میں ایم بھیم ریڈی، پی سنیل کمار ریڈی، ای انیل، سی۔ سری نواسا راؤ، پی ایل کے۔ ریڈی، وی کلیان کمار، اور محمد عبد الجبار انا بھی موجود تھے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *