نوجوان حکومت کے اسکیموں سے استفاده حاصل کریں عبیداللہ کوتوال

محبوبن گر۔ رمضان المبارک کے اخری عشرہ 29 شب قدر مسجد محمد علی با عبداللہ محبوبنگر میں شب قدر کے جلسے میں تلنگانہ ریاست اقلیتی مالیاتی کارپوریشن چیرمن محمد عبداللہ کوتوال نے نوجوانوں کو کہا حکومت اسکیموں سے بھر استفاده حاصل کرنے مشورہ دیا

 

علماء اور حفاظ نوجوانوں کو شال محرومہ سے تہنیت پیش کیا اس موقع پر مسجد ریلوے سٹیشن خطیب مولانا غلام محمد صاحب امن وامان ملک کی ترقی ریاست کی ترقی طویل دعا کی اس اجلاس میں مسجد صدر ، رحمان صوفی، سیکرٹری حاجی سلیم، جہانگیر بابا، مسجد امام مولانا مبارک، عبدالقادر، جیلانی بھائی

 

محمد بھائی،رفیع، علی بیگ، سمیع،ندیم، محسن خان، تقی، ماجید، رحیم، سلیم، کثیر تعداد میں مصلیان موجود تھے.

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *