یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد کی ایک تحریک ہے، ایرانی وزیر سماجی بہبود

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر محنت اور سماجی بہبود، احمد میدری نے یوم القدس کی اہمیت کے بارے میں کہا: یوم القدس عالمی انصاف کے لئے جدوجہد ایک تحریک ہے اور یہ سال مشرق وسطیٰ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر کی  گیدڑ بھبکیوں کو دیکھتے ہوئے اس سال کے یوم القدس کو خاص اہمیت حاصل ہے اور عوام نے اپنی بے مثال شرکت کے ذریعے دشمن کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *