سڑکوں پر نماز پڑھنے پر پابندی کا معاملہ، اپوزیشن کا سخت ردعمل، حکومت پر تنقید

ادھر، دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی کرنائل سنگھ نے دہلی پولیس کمشنر کو خط لکھ کر سڑک پر نماز پڑھنے پر اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’سڑکوں اور عوامی مقامات پر نماز پڑھنے سے ٹریفک متاثر ہوتا ہے اور عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘‘

خیال رہے کہ سنبھل انتظامیہ نے سڑک یا چھت پر نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے علاوہ، دہلی کی شکور بستی سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی کرنیل سنگھ نے بدھ کے روز دہلی پولیس کمشنر سنجے اروڑا کو خط لکھ کر سڑک پر نماز پڑھنے پر اعتراض ظاہر کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *