اوٹکور مستقرمیں الحاج ڈاکٹر مقبول احمد پاشا کی جانب سے غرباء و بے سہارا خواتین میں ساڑیاں تقسیم

 

 

اوٹکور مستقرمیں الحاج ڈاکٹر مقبول احمد پاشاہ( پورلہ خورد) کی جانب سے غرباء و بے سہارا خواتین میں ساڑیاں تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر انور باگو نے، ڈاکٹر مقبول احمد پاشاo، کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال رمضان کے موقع پر ڈاکٹر صاحب کی جانب سے اوٹکور کے غرباء میں کھانے پینے اور دیگر اشیاء تقسیم کیا کرتے ہیں۔ اس پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر محمد افضل نگری،محمد حشمت حسن اباد،محمد محبوب بڑے پیر، عبدالرزاق محمد الیاس عبدالحق اور دیگر نے شرکت کی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *