محمد المعجل کمپنی” (MMG) کے ہندوستانی ملازمین متوجہ ہوں – سفارتخانہ ہند

حیدرآباد ۔ کے این واصف

سفارت خانہ ہند ریاض نے اپنے ایکس X اکاؤنٹ پر دیوالیہ کمپنی محمد المعجل کمپنی MMG (M/s Mohammed Almojil) کے تمام ہندوستانی باشندوں کے لئے جو سابق میں MMG کمپنی کے ملازم رہے ہیں ایک اعلان جاری کیا ہے۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ سفارت خانہ ہند ریاض MMG کے ان ملازمین کے بقایاجات کے حصول کے سلسلہ میں معاونت کرے گا۔

 

اعلان میں مزید کہا گیا کہ اگر آپ MMG کمپنی کے سابق ملازم ہین یا ان ملازمین کے جاننے والے ہین تو انھین سفارت خانہ کے اس اعلان کی اطلاع دیں کہ وہ اپنے رابطہ نمبر، ای میل، موجودہ پتہ نیچے دیئے گئے لنک پر اپڈیٹ کریں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *