دہلی میں اکبر روڈ لکھے سائن بورڈ پر شرارتی نوجوانوں نے سیاہی پوتی، مہارانا پرتاپ کا پوسٹر لگا کر کی نعرے بازی

شرارتی عناصر کے ذریعہ آگے کہا گیا، “مہارانا پرتاپ کی اشٹ دھات کی مورتی احترام کے ساتھ اسی جگہ پر لگائیٓں ورنہ یہ کہ ایک بھی حملہ آوروں کا نام نہیں چھوڑیں گے، مٹا دیں گے”۔

ایک دوسرے نوجوان نے کہا، “ہم لوگ ہندو ہیں، ہم اکبر، بابر، ہمایوں کے جو بورڈ ہٹانے کی کوششیں کر رہے ہیں تاکہ حکومتوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ اس تعلق سے سخت فیصلہ لے۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *