
حیدرآباد کی مشہور شخصیت جناب محمد عبدالمنیم العمروف حاجی سیٹھ کا انتقال ہوگیا ۔حاجی سیٹھ حیدرآباد کی مشہور شالیمار گروپ کے چیئرمین اور بنجارہ ہلز میں واقع سٹی سنٹر کے مالک تھے وہ چند دنوں سے خرابی صحت کے باعث ہاسپٹل میں شریک تھے اور وینٹی لیٹر پر ان کا علاج جاری تھا جمعرات کے اولین وقت ان کا دوران علاج انتقال ہوگیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے