ہولی کا تہوار ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت: محبوبہ مفتی

انہوں نے کہا کہ اس تہوار کا اصل پیغام بھائی چارہ اور خوشی کا ہے لیکن موجودہ دور میں کچھ طاقتیں سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ ان کے بقول، “بدقسمتی سے، اب کچھ متعصب لوگوں نے اقتدار میں رہنے والوں کی منظوری سے اس جشن کو اقلیتوں کے لیے خوف کا باعث بنا دیا ہے۔”

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ ہندوستان کو اپنی تکثیریت اور روایات کو بچانے کے لیے بیدار ہونا پڑے گا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا، ’’یہ بھارت کے جاگنے کا وقت ہے، سب کو ہولی کی مبارکباد۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *