واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں طلبا نے گزشتہ سال بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے تھے جس کی وجہ سے 15 سال سے بھی زیادہ وقت سے برسراقتدار شیخ حسینہ حکومت کو 5 اگست کو معزول ہونا پڑا تھا۔ اس کے تین دن بعد محمد یونس نے عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے خلاف کارروائی تیز، جائیداد اور رشتہ داروں کے بینک کھاتے ضبط کرنے کا حکم
