تلنگانہ: شارٹ سرکٹ سے 40 سالہ خاتون کی موت

حیدرآباد: شارٹ سرکٹ سے 40 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔جس کی شناخت تروملا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

یہ افسوناک واقعہ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے لکشٹی پیٹ میں پیش آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق خاتون گرم پانی کے لئے ہیٹر چلا رہی تھی، اسی دوران اتفاقی طور پر شارٹ سرکٹ سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس کے شوہر کا نام تروپتی ہے اور اس کے دو بچے ہیں۔ واقعہ کے بعد، خاتون کی ماں بھاگیا کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے جانچ شروع کر دی۔



ہمیں فالو کریں


Google News

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *