صہیونی آبادکاروں کے سربراہ سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر “ڈونلڈ ٹرمپ” کے مشیر “مساد بولس” نے مغربی کنارے کے صہیونی آبادکاروں کے سربراہ “یوسی داگان” سے واشنگٹن میں ملاقات کی۔ 

اس ملاقات کے دوران، بولوس نے کہا: یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے سامریہ کے لوگوں (مغربی کنارے کا ایک فرضی صیہونی نام) اور اسرائیل اور لبنان میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کی حمایت کا موقع مل رہا ہے۔” 

صہیونی ذرائع کے مطابق صیہونی عہدیدار کی ٹرمپ کے مشیر سے ملاقات کا مقصد مغربی کنارے میں (ناجائز) بستیوں کی تعمیر کے لئے میں امریکی حمایت حاصل کرنا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *