ایران ٹرمپ کی شرائط پر واشنگٹن سے مذاکرات نہیں کرے گا، سفارتی ذرائع

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے ایک اعلیٰ سفارتی ذریعے نے لبنانی چینل المیادین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تہران کے اپنے حالیہ دورے کے دوران واشنگٹن کے ساتھ ایران کے جوہری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ تہران نے روس کی تجویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے لاوروف پر زور دیا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی شرائط کی بنیاد پر کبھی بھی واشنگٹن کے ساتھ بات چیت نہیں کرے گا۔”

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *