طیارہ میں خاتون کو پڑا دل‌کا دورہ۔شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوحہ سے بنگلہ دیش جانے والے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

 

طیارے میں سوار خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث طیارہ کو فوراً شمس آباد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔ خاتون کو فوری طور پر ایئرپورٹ کے احاطہ میں واقع اپولو ہاسپٹل منتقل کیا گیا

 

جہاں ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود خاتون کی موت ہو گئی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *