ایران اور قطر کے اعلی حکام کی ملاقات، انسانی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے دوحہ میں قطر کی وزیر مملکت مریم بنت علی بن ناصر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں فریقین نے انسانی حقوق سے متعلق امور متعلق امور پر تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

دونوں ممالک کے اعلی عہدیداروں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے مزید بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *