تازہ ترین خبریںغزہ میں رمضان المبارک کی تیاری adminFebruary 28, 202501 mins رمضان المبارک کے قریب آتے ہی غزہ کی گلیاں جہاں صبر و استقامت کی تصویر پیش کر رہی ہیں، وہیں جدوجہد کے آثار بھی نظر آتے ہیں۔ محاصرے اور اسرائیلی ظلم و بربریت کے باوجود فلسطینی امید اور ثابت قدمی کے ساتھ مقدس مہینے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ [] Post navigation Previous: برج بھوشن سنگھ کے خلاف فوجداری مقدمہ ختم، الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی حکومت کی درخواست کی منظورNext: ہندوستان، پاکستان سمیت 4 ممالک میں زلزلے کے جھٹکے Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.