
حیدرآباد 27- فروری ( راست ) مولانا حافظ محمد عبدالمتین ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول وٹے پلی ساکن نصیب نگر پھول باغ چندرائن گٹہ ولد جناب محمد جان شریف
صاحب کا بہ عمر 63سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ 28- فروری کو بعد نماز جمعہ ( جماعت 30-1بجے ) مسجد قباء نصیب نگر پھول باغ میں ادا کی جاۓ گی تدفین مسجد حصہ سے متصل قبرستان میں عمل میں آۓ گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان محمد عابد رضی ‘ محمد عاطف تقی ‘
مولانامحمد عاقب صفی قاسمی ‘ ڈاکٹرمحمد عادل قوی اور ایک دختر شامل ہیں تفصیلات کے لئیے فون 9700301992 پر یا 8686699660 پر رابطہ کیا جاسکتاہے