دہلی میں موبائل ٹاور لگانے کے نام پر ٹھگی، ہر ماہ موٹی کمائی کا جھانسہ دے کر گینگ کرتا تھا شکار

ڈی سی پی ندھین ولسن کے مطابق، ٹیل کام کمپنیاں کبھی بھی موبائل ٹاور لگانے کے لیے کسی فرد کو فون یا واٹس ایپ پر رابطہ نہیں کرتیں، اس لیے اگر کوئی ایسا آفر دے تو فوراً محتاط ہو جانا چاہیے۔

عوام کے لیے احتیاطی تدابیر:

– کسی نامعلوم ویب سائٹ پر اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔

– کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیں۔

– موبائل ٹاور سے متعلق معلومات صرف مستند ٹیل کام کمپنیوں کی آفیشل ویب سائٹس سے حاصل کریں۔

– کسی بھی سائبر فراڈ کی اطلاع فوری طور پر 1930 ہیلپ لائن نمبر پر دیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *