
حیدرآباد: اوکریج انٹرنیشنل اسکول، کھجگوڑہ کی جماعت دوم – C کی طالبہ علیزہ بخاری، جو اسحاق بخاری کی صاحبزادی اور محمد الیاس بخاری (محمد کیپ مارٹ) کی پڑپوتی ہیں، نے اسپورٹس فیسٹ 2024-25 کے دوران اسکیٹنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ مقابلہ پیر کے روز اسکول میں منعقد ہوا۔