صحافی محمد حسین کی جانب سے دہم جماعت کے طلبہ میں تعلیمی اشیاء کی تقسیم 

 

نارائن پیٹ : 27 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع اوٹکور منڈل مدرسہ فوقانیہ ا اردو میڈیم چنا پورلا خورد میں دسویں جماعت کے زیر تعلیم طلبہ میں امتحانی پیاڈ کی تقسیم جناب محمد حسین قاصد ہند ناراین ضلع اسٹاف رپورٹر کی جانب سے عمل میں ائی اس موقع پر منعقدہ تقریب میں محمد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انے والے دسویں جماعت کے امتحانات میں طلبہ اچھی طرح تعلیم حاصل کریں اور کامیابی حاصل کریں اپنے ماں باپ اور اپنے اساتذہ کا اور گاؤں کا نام روشن کریں تعلیم ہی کی بدولت انسان ترقی کے راہ پر گامزان ہوتا ہے اس موقع پر ہیڈ ماسٹر جناب محی الدین احمد ٹیچرس جناب غلام رسول صاحب نعیمہ بیگم وسیم فاطمہ اور دیگر موجود تھے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *