آؤٹر رنگ روڈ پر پولیس گاڑی الٹ گئی 5 زخمی

حیدرآباد ۔سنگاریڈی ضلع کے پٹن چیرو آؤٹر رنگ روڈ پر سائبرآباد کمشنریٹ کی پولیس کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹائر پنکچر ہونے کے باعث گاڑی الٹ گئی۔حادثے میں گاڑی میں پانچ پولیس ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر حیدرآباد کے کانٹینینٹل ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *