مقبضہ فلسطین زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے۔

تاہم اس واقعے کی تفصیلات ہنوز شائع نہیں کی گئیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *